دادا جان بھوپو خان — ٹائم لائن اور خان صاحباں والا محلہ 🕰 ٹائم لائن — دادا جان بھوپو خان صاحب کے گھر اور ہجرت کی کہانی راوی: چچا سلیم 31 اگست 1947 — شیر پور سے روانگی حاجی صوبیدار بھوپو خان صاحب کا خاندان رات 1 بجے انڈیا کے قصبہ شیر پور سے روانہ ہوا۔ منزل: ملیر کوٹلہ (پہلا پڑاؤ) یہ ہجرت وقتی طور پر کی جا رہی تھی، اس لیے دادا جان نے اپنے انتہائی اعتماد والے تین افراد کو گھر، زمین اور مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے وہیں چھوڑا: مائی سیداں (نیک خاتون) صدرو گجر تایا رحمت 2 دسمبر 1947 — پاکستان پہنچنا ملیر کوٹلہ سے خاندان پاکستان کے ضلع گجرات پہنچا۔ آزاد پاکستان کا اعلان ہو چکا تھا۔ خاندان کو امید تھی کہ کچھ دن بعد واپس جائیں گے، مگر حالات نے ایس...
Popular posts from this blog
Paternal History
شجرہ نسب - امام بخش خاندان امام بخش خاندان کا شجرہ نسب گاؤں: شیر پور (تھانے والا) تحصیل: دھوری ضلع: بسی ریاست : پٹیالہ -ایسٹ پنجاب گوت: تاؤنی وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ (القرآن 49:13) جناب محمد امام بخش خاں صاحب آپ بہت بڑے عالم دین اور بڑے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ اُن علما میں سے تھے جو متحدہ ہندوستان میں فتویٰ دیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید اپنے ہاتھ سے لکھنے کی سعادت حاصل تھی۔ بیٹے: جناب محمد قطب دین خاں صاحب جناب محمد رکن دین خاں صاحب جناب محمد قطب دین خاں صاحب جناب محمد قطب دین خاں صاحب تحصیلدارکے ریڈر تھے۔تحصیلدار اَن پڑھ سِکھ تھا۔ اِسلیئے عملی طور پر ساری ذُمداری آپ کی ہی تھی۔ سر ہند میں ملازمت کی۔ 1914 میں حج کرنے کیلیے پیدل انڈیا سے سعودی عرب کا سفر کیا۔ جو کہ ہندستان کے 40 رُکنی قافلے کے امیر تھے جس میں 38مرد اور 2 عورتیں تھیں۔ مکہ سے واپسی پر باویہ وادی کے پڑاو...
Comments
Post a Comment